جاری

چارسدہ:کوروناسےبچاؤکیلئےویکسین لگانےکاعمل جاری

ویب ڈیسک(چارسدہ)محکمہ چارسدہ کے زیراہتمام کوروناوائرس کی چوتھی لہرسے بچاوکی خاطرویکسین لگانےکا عمل زور وشورسےجاری ہے۔

تفصیلات کےمطابق گل آباد تنگی میں موبائل ویکسینیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے،لاوڈ سپیکر کے ذریعے اعلانات کرکے بڑی تعداد میں لوگوں کو کرونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسین لگائی گئی۔

مزید پڑھیں:  مردان :موٹر سائیکلوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی
مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

ڈی ایچ اوچارسدہ کےمطابق کورونا وائرس سےبچاؤ کی ویکسین لگانے کے لیےعوام محکمہ سے چارسدہ سے فوری رابطہ رکھیں۔