kiswah

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

ویب ڈیسک (مکہ مکرمہ)مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا، 200 ہنرمندوں نے تبدیلی کے عمل میں حصہ لیا۔

ذرائع کے مطابق غلاف کعبہ کے لیے 670 کلو خالص سونا اور ریشم استعمال کیا گیا اور اس کی تیاری پر 20لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں بارش برسانے والا ایک اور سسٹم داخل، الرٹ جاری

کورونا کے باعث غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی

واضح رہے کہ اس سال کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم 60 ہزار ملکی اور غیر ملکی حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔