accident

موٹرسائیکل اورموٹرکار میں تصادم ،1نوجوان جاں بحق3 زخمی

وی ڈیسک (بٹگرام) بٹگرام شنگلی پائیں کے قریب سی پیک پر ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق 3 شدید زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ میں بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج،روڈ بند

ذرائع کے مطابق حادثہ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان پیش آیا۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  27 مئی تک گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان، الرٹ جاری