Eid ul Adha prayers

کوہاٹ میں عیدالاضحیٰ کی نماز ادا

ویب ڈیسک(کوہاٹ )کوہاٹ شہر کی چھوٹی بڑی مساجد اور عید گاہوں میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔نماز عید کا سب بڑا اجتماع او ٹی ایس روڈ عید گاہ منعقد ہوا ۔

مزید پڑھیں:  مردان :بونیر سے ویزے کیلئے آنے والا نوجوان قتل

علماء کرام نےملکی سالمیت اور امت مسلمہ کے اتحاد کےلئےدعائیں کیں۔

مزید پڑھیں:  رستم، جھلسا دینے والی گرمی میں غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ، عوام سراپا احتجاج

پولیس ترجمان کےمطابق ضلع بھر میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے،سیکیورٹی کے لئے 1500پولیس اہلکار تعینات کئے گئے ہیں۔