Kashmir Election 2021

کشمیر کا وزیراعظم کون بنے گا، فیصلہ آج ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد )کشمیر کا وزیراعظم کون بنے گا ، فیصلہ آج بنی گالہ میں ہو گا ۔ وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس بلا لیا ۔ وزارت عظمی کی دوڑ میں تین نام فائنل سردار تنویر الیاس خانچوہدری انوارالحق اور بیرسٹر سلطان محمود مضبوط امیدوار بیرسٹر سلطان وزیر اعظم کی دوڑ میں ہارٹ فیورٹ وزارت عظمی کا فیصلہ عمران خان خود کریں گے۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ
مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 71 ہزار 200 پر جا پہنچا

زرائع کے مطابق حتمی فیصلہ کیلئے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی کی سینئر قیادت کو ہنگامی اجلاس کیلئے بنی گالا طلب کر لیا۔چوہدری انوارالحق بنی گالہ کے لیے روانہ ہو گئے ۔