علاقہ متھرا میں کمیونٹی سکول کے پانی میں تیزاب کی موجودگی سے 2 بچیوں کی حالت غیر

ویب ڈیسک (پشاور): علاقہ متھرا میں کمیونٹی سکول کے پانی میں تیزاب کی موجودگی سے دو بچیوں کی حالت غیر، دو کم عمر طالبات تنزیلا اور وجیحہ کی تیزاب پینے سے حالت خراب انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق دونوں بچیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا اورانکا علاج جاری ہے، بچیاں معدے میں تیزاب جانے کے باعث بیمار ہوٸیں، فوری علاج شروع کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  الیکشن ٹریبونلز میں‌ریٹائرڈ ججز تعیناتی جعلی حکومت کے تحفظ کیلئے کی جا رہی ہے