5-day polio campaign begins in South Waziristan

جنوبی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم شروع

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان میں 5روزہ پولیومہم شروع کردی گئی۔سیکورٹی کے سخت انتظامات میں مہم کےدوران ضلع کےپانچ سال سےکم عمرکے85677 بچوں کوپولیو کےقطرے پلائےجائینگے.

مزید پڑھیں:  سوات، بھائی کو قتل کرنے کے بعد اشفاق نامی شخص کا اقدام خودکشی، ہسپتال منتقل

محکمہ صحت نےپولیو مہم کیلئے 655موبائل اور 174ایریا انچارج ٹیمیں تشکیل دی ہیں پولیس اہلکارمختلف علاقوں میں پولیو ٹیموں کے ہمراہ سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔

مزید پڑھیں:  بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے، والدین خصوصی توجہ دیں، گوھر علی خان