میٹروبس میں آگ لگ گئی

راولپنڈی میں میٹروبس میں آگ لگ گئی

ویب ڈیسک: راولپنڈی رحمان آباد سٹیشن پر میٹروبس میں آگ لگ گئی۔
آگ لگنے کے باعث میڑوبس جل کر راکھ بن گئی۔ آتشزدگی کی وجہ سے رحمان آباد سٹیشن کا بیشتر حصہ بھی جل گیا۔
ریسکیو ٹیموں نے سٹیشن پر میٹروبس میں لگی آگ پر قابو پالیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل