نیتن یاہو کی مقبولیت

غزہ جنگ سے اسرائیل میں نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا

ویب ڈیسک: غزہ جنگ سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی مقبولیت کو بڑا دھچکا لگا ہے۔
ذرائع کے مطابق ان کے پاس اب صرف 15فیصد اسرائیلیوں کی حمایت باقی بچی ہے۔
اسرائیلی ڈیموکریسی انسٹیٹیوٹ کے تازہ سروے کے مطابق 85 فیصد لوگ نیتن یاہو کے مخالف ہیں۔
واضح رہے کہ نیتن یاہو نے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد حماس کو کچلنے کا اعلان کیا تھا۔
دوسری طرف اسرائیلی فورسز کی طویل جوابی کاروائی میں کوئی خاطرخواہ کامیابی حاصل نہ کرسکی۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ : ایک روز قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی تشدد زدہ نعش مل گئی