امریکی ڈرون حملہ، عراقی ملیشیا کے کمانڈر ساتھیوں سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک: عراق میں ایک بار پھر امریکی ڈرون حملے شروع، حالیہ امریکی ڈرون حملے میں عراقی ملیشیا کے کمانڈر 4 ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عراقی کمانڈر مشتاق جواد کاظم الجواری کی گاڑی کو بغداد کے شمالی علاقے میں نشانہ بنایا گیا۔
امریکی ڈرون حملہ کو تحقق دینے کے حوالے سے پینٹاگون کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس مِں کہا گیا کہ کمانڈر جواد کاظم الجواری عراقی ملیشیا حرکتہ النجبہ کے کمانڈر تھے جو امریکی اہلکاروں پر حملوں میں ملوث تھے۔

مزید پڑھیں:  لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک ڈی جی آئی ایس آئی تعینات