خورشید شاہ

الیکشن سے فرار ملک کو بحران سے دوچار کرسکتا ہے‘خورشید شاہ

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینٹ میں انتخابات کے التواءسے متعلق قرار داد کی منظوری پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل قبول نہیں۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن سے فرار ملک کو بحران سے دوچار کرسکتا ہے، سینیٹ میں ملک کی بڑی جماعتوں کی غیرموجودگی میں قرارداد کا کوئی جواز نہیں تھا۔
رہنماءپیپلز پارٹی کا مزید کہنا تھاکہ سینیٹ میں کورم بھی پورا نہیں تھا اس لیے اسے کثرت رائے کہنا درست نہیں۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف جلسہ ختم، ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس بند، شرکاء لوٹنے لگے