اسرائیل کا ایک بار پھر حماس نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی افواج کی جارحیت کے د وران ایک بار پھر حماس نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعویٰ کیا جانے لگا ہے۔
اس کے ساتھ ہی صیہونیوں کی جانب سے شمالی غزہ میں بھی بڑی فوجی کارروائیاں روکنے کا اشارہ دے دیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے تقریباً 8 ہزار جنگجوؤں کو جاں بحق کرنے کے بعد شمالی غزہ میں حماس نیٹ ورک مکمل طور پر ختم کر دیا ہے جس کے بعد بڑی جنگی کارروائیاں ختم ہو سکتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر جاں بحق، گورنر خیپرپختونخوا کا ایرانی سفیر سے اظہار افسوس