راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنےوالےبھارتی ڈرون کو مارگرایا.
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی جاسوس ڈرون کو رکھ چکری سیکٹرمیں مارگرایاگیا، بھارتی جاسوس ڈرون رکھ چکری سیکٹرمیں650کلومیٹرتک پاکستانی حدودمیں گھس آیا تھا.