راحت فتح علی خان کی ملازم پر تشدد کی ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں ملازم پر بدترین تشدد کرتے دکھایا گیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابو ٹویٹر) پر گلوکار راحت فتح علی خان کی وائرل ویڈیو میں انہیں ملازم پر تشدد کرتے دکھایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملازم جان بخشی کے لئے منتیں کر رہا ہے۔ اس موقع پر پاس کھڑے دیگر ملازمین بھی موجود دکھائے گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید بارشوں کی پشگوئی، شہریوں کو محتوط رہنے کی ہدایت