دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ، سڑک بند، مسافر پھنس گئے

ویب ڈیسک: ضلع دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث سڑک پر کھڑی گآڑیوں کی قطار لگ گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق دیربالا کے علاقے کمراٹ کو جانے والی سڑک پر باڈا کے مقام پر سلائیڈنگ سے سڑک بند کر دی گئی ہے ۔ دیر بالا میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں درجہ حرارت 40ڈگری سینٹی گریڈ تک جاپہنچا ،ہیٹ ویو کا الرٹ جاری