ردھم کی بحالی، شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک

ویب ڈیسک: ردھم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی کیویز کیخلاف 2 ٹی 20 میچز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی کاکول میں ٹریننگ کیمپ کے بعد باؤلنگ ردھم حاصل کرنے کی کوشش میں لگے رہے۔ انہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل کسی قسم کا رسک نہ لینے کے خیالات کا بھی اظہار کیا ہے۔
یاد رہے کہ سابق کپتان شاہین آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹی 20 میچز شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایران کے صدارتی انتخابات 28 جون کو کرانے کا فیصلہ