اذلان شاہ ٹورنامنٹ، پی ایچ ایف کا تربیتی کمیپ کا اعلان

ویب ڈیسک: اذلان شاہ ٹورنامنٹ کیلئَے قومی کھلاڑیوں کی تیاری کا سلسلہ جاری۔ پاکستان ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق کیمپ کے پہلے روز 35 کھلاڑیوں نے رپورٹ کیا ہے جبکہ مزید کھلاڑی بھی جلد ہی رپورٹ کر دیں۔
قومی ٹیم دو مئی کو ملائیشیا روانہ ہوگی جبکہ سلطان اذلان شاہ کپ 4 مئی سے شروع ہوگا ۔

مزید پڑھیں:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بشکیک پہنچ گئے