سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بنچ سائفر کیس میں سزاوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت کرے گا۔
یاد رہے کہ پانی پی آئی کی جانب سے سائفر کیس پر آج سماعت ہوگی.

مزید پڑھیں:  دہری شہریت والے ججز پر پابندی کیلئے بل قومی اسمبلی میں جمع