پشاور، پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد منسوخ

ویب ڈیسک: پرو وائس چانسلر بنوں یونیورسٹی ڈاکٹر اورنگزیب کی تقرری نوٹیفکیشن کے ایک روز بعد ہی محکمہ اعلی تعلیم نے منسوخ کرتے ہوئے واپس لے لی۔
ذرائع کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے چار یونیورسٹیز میں پرو وائس چانسلر کی تقرری کا اعلامیہ جاری کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں پروفیسر ڈاکٹر اورنگزیب کو یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں پرو وائس چانسلر کے عہدے پر ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  گنڈا پور مظلوم بچہ بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں،عظمیٰ بخاری