images 11

اپنی ہی5 سالہ بچی تشدد کرنے والا باپ گر فتار

مردان:باغچہ ڈھیری میں اپنی کمسن بچی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا باپ گر فتار، ملزم انور علی نے ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد سارا غصہ 5 سالہ کلثوم پر نکالا.

مزید پڑھیں:  دیر بالا میں فائرنگ سے خاتون قتل

مقامی پولیس کے مطابق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ھوئی تو پولیس نے نوٹس لیا،ملزم نے دو شادیاں کر رکھی ہیں،دوسری بیوی ایک سال سے ناراض ھو کے میکے بیٹھی تھی، بچی ہسپتال منتقل.

مزید پڑھیں:  سب انسپکٹر عامر گاڑی کا چالان کرنے پر قتل، سپاہی زخمی