5a12d626 83e0 4348 8bed 19dce661d30f

پنجاب سے لائی جانے والا دودھ آٹھ ہزار لیٹر دودھ تلف

پشاور : کے پی فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح پنجاب سے لائی جانے وای دودھ کی سنیپ چیکنگ،ڈی آئی خان کے راستے کے پی میں داخل ہونے والے درجنوں دودھ کنٹینرز کی چیکنگ.

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید

ملاوٹی دودھ لیجانے والے کنٹینرز کی چیکنگ سے بھاگنے کی کوشش،کنٹینرز کو دور کھیتوں میں دھر لیا گیا،کنٹینرز سے دودھ کے نمونے لیکر موقع پر تجزیہ کیا گیا.

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل

مقررہ حد سے زیادہ پانی کی ملاوٹ پر آٹھ ہزار لیٹر دودھ تلف،ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دو ٹینکرز پر نوے ہزار جرمانہ عائد