5ea90978d0054

خیبرپختونخوا میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 3 ہزار تک بڑھا دی گئی

پشاور : محکمہ صحت کے پی کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا ٹیسٹنگ کی استعداد 3 ہزار تک بڑھا دی گئی ، گزشتہ روز صوبے میں 2,924 کورونا ٹیسٹ ہوئے ،

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا

صوبے میں اب تک 84,407 کورونا ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں، جس میں 16۰5% ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں اور مزید لیبارٹریوں کے قیام کے لیے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کو جواب جمع کرنے کی ہدایت