ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔
ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔
اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس کل دوبارہ ہوگا جس میں مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کی جائے گی ۔
اجلاس میں لا ء ونگ کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بریفنگ بھی دی جائے گی ۔
الیکشن کمیشن کا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کیا گیا ہے ۔
Load/Hide Comments