اسلام آباد: اوگرانے6آئل مارکیٹنگ کمپنیزپرمجموعی طورپر4کروڑ روپےکےجرمانہ عائدکردیئے، آئل کمپنیز30دن میں جرمانہ اداکرنےکی پابندہوں گی، 50فیصدجرمانہ اداکرنےپرآئل کمپنیزنظرثانی کی اپیل کرسکتےہیں،
اٹک پٹرولیم لمیٹڈ،پوما،گیس اینڈآئل لمیٹڈاورہیسکول پٹرولیم لمیٹڈپر5، 5ملین کےجرمانے عائد، شیل پاکستان لمیٹڈاورٹوٹل پارکوپاکستان لمیٹڈپر10،10ملین روپےکےجرمانےعائد، اوگرانےآئل کمپنیزکوسپلائی بہتربنانےکی ہدایات بھی جاری کردیں، تمام شوکازنوٹسزکونمٹادیاگیا،ترجمان اوگرا،اوگرا،ڈی سی اوز،ایف آئی اے،ایچ ڈی آئی پی تمام ڈیپوزکامعائنہ جاری رکھیں گے۔