ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہو گئے ۔
واقعہ درہ آدم خیل کے علاقہ زرغن خیل کنڈلی کڑپہ کے مقام پر پیش آیا جہاں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ ہوئی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد گولی لگنے سے زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں کی شناخت تحسین اور عالمگیر کے نام سے ہوئی ہے ۔
Load/Hide Comments