پاک ایران شاہراہ بلاک

تیل بردار گاڑی مالکان کا احتجاج، پاک ایران شاہراہ بلاک

ویب ڈیسک: چاغی میں پاک ایران بارڈر سے تیل لانے والی گاڑی مالکان نے انٹری کارڈ نہ ملنے پر احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ کو بلاک کر دیا ۔
شاہراہ کی بندش کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
واضح رہے کہ پاک ایران بارڈر سے لوگ اپنی گزر بسر کے لیے انٹری کارڈ کے ذریعے فیول لاتے ہیں۔
نئے گاڑیوں کے مالکان نے انٹری کارڈ جاری نہ ہونے کے خلاف پاک ایران شاہراہ کو بند کر دیا جس سے مسافر پریشان ہیں۔

مزید پڑھیں:  عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان