ہری پور تھانہ ٹی آئی پی

ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں فائرنگ، تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں فائرنگ کے واقعہ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیاہے ۔
ذرائع کے مطابق ضلع ہری پور تھانہ ٹی آئی پی کی حدود میں فائرنگ اشتیاق عباسی نامی شخص کے گھر پر کی گئی۔
اس دوران 6 مسلح ملزمان فائرنگ اور دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے، ملزمان اور گولیوں کے نشانات سی سی ٹی وی فٹج میں بخوبی دیکھے جا سکتے ہیں ۔
تھانہ ٹی آئی پی میں واقع کی درخواست دیدی گئی ہے جس پر مقدمہ درج کر کے تحقیات کا اغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  ڈی آئی خان سے کوہاٹ تک حکومتی رٹ موجود نہیں،گورنر فیصل کنڈی