بلوچستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں

بلوچستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک: بلوچستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں میں‌مزید 5 بچے زندگی کی بازی ہار گئے.
تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچے جاں بحق ہو گئے۔
پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق بلو چستان میں مون سون کی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 39 ہوگئی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ان جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں۔
یاد رہے کہ بلوچستان میں سیلاب سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 بچے جاں بحق ہو گئے، اس کے ساتھ ہی جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تک جا پہنچی۔

مزید پڑھیں:  نئے ڈی جی آئی ایس آئی محمد عاصم ملک آج چارج سنبھالیں گے