download 6

پشاور بار ایسوسی ایشن انتخابات میں ملگری وکیلان نے میدان مارلیا

پشاور:7عہدوں میں 6عہدے ملگری وکیلان کے نام ، اختر بلند صدر اور ارباب صفی اللہ جنرل سیکرٹری منتخب۔ گرینڈ آلائنس صرف نائب صدر کی سیٹ پر کامیاب۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت آئینی ترامیم کے ذریعے عدلیہ کی آزادی داؤ پر لگا رہی ہے،بیرسٹر سیف