download 3 4

ایم پی اے سمیرا شمس میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور:ایم پی اے سمیرا شمس میں کورونا وائرس کی تصدیق،علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرایا جو پازیٹیو آیا ، ٹیسٹ رزلٹ مثبت آنے کے بعد گھر میں قرنطینہ ہوگئی ، خاتون ممبر اسمبلی کی جانب سے عوام سے دعاؤں کی اپیل۔

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل