100انڈیکس 82947 کی سطح پر پہنچ

سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم، 100انڈیکس 82947 کی سطح پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہو گیا ہے، کاروباری دن کے آغاز میں زبردست تیزی دیکھی گئی اور 980 پوائنٹس کے اضافے کے سباتھ 100انڈیکس 82947 کی سطح پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 980 پوائنٹس اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھونے لگا ہے۔
آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، اور 980 پوائنٹس کے اضافے سے 100انڈیکس 82947 کی سطح پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں 21 اکتوبر تک توسیع