2d26213b f6c2 4759 bd9a 9755188cbdbc

چیف سیکرٹری خیبر خیبر پختونخوا کا حیات آباد میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں کا دورہ

پشاور۔ چیف سیکرٹری کاظم نیاز نے حیات آباد کا دورہ کیا ہے، انہوں نے حیات آباد کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقوں کا جائزہ لیا.

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

ایس ایس پی آپریشنز اور ڈپٹی کمشنر پشاور سمیت عسکری حکام بھی ان کے ہمراہ تھے،ایس ایس پی آپریشنز نے ان کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے آگاہ کیا. متعلقہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیوں کو ترک کرنے کے حوالے سے بھی چیف سیکرٹری کو بتایا گیا.

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل