پشاور: درجہ چہارم ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا،مظاہرین نے ہاتھوں میں فلیکس اٹھا رکھے تھے جن پر نعرے درج تھے ، ملازمین نے وفاقی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ،مظاہرے کی قیادت صوبائی صدر اکبر خان مومند اور جنرل سیکرٹری قاسم جان نے کی ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ظلم کے مترادف ہے،انہوں نے کہا کہ مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے،اگر تنخواہوں میں صوبائی حکومت نے اضافہ نہ کیا تو ہمارے احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہو گا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments