پشاور: کے پی اسمبلی بجٹ اجلاس،صوبائی کیڈر کے سرکاری ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں اسمبلی کے باہر احتجاج.
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود،پولیس نے خیبر روڈ اور جیل روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹریفک بند کردی .
احتجاجی ملازمین کا سندھ حکومت کے حق میں نعرے بازی.