imran khan 1 15 4

وفاقی کابینہ کےاجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس کی اندرونی کہانی، ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ اندرونی اور بیرونی چیلنجز سر پر کھڑے ہیں، متحد ہوکرہی عالمی اورقومی سطح کے چیلجز کا مقابلہ کرسکتےہیں، تخفیف غربت کےحوالےسے ہمارے اقدامات کو دنیا نے سراہا.

مزید پڑھیں:  غزہ کی تباہی میں اسرائیل کو امریکا اور یورپ کی حمایت حاصل ہے، خواجہ آصف

زیراعظم کی صحت یاب ہونے پروفاقی وزیرشیخ رشید کو مبارکباد، شیخ رشید صاحب ویلکم بیک، تمام کابینہ ارکان نےخیرمقدم کیا.

پائلٹس کی ڈگری کےمعاملے پرکابینہ ارکان کےاعتراضات سامنےآگئے،وزیر خارجہ اور اسد عمر نے پائلٹس کے معاملے پرکھل کربات کی، جعلی ڈگری کے معاملے سے بدنامی اورجگ ہنسائی ہوئی، کابینہ ارکان ،اس معاملے کو بہتر طریقےسےبھی ہینڈل کیاجاسکتا تھا.

مزید پڑھیں:  40 روزہ جنگ بندی کی پیشکش پراسرائیل کوحماس کےجواب کاانتظار

وفاقی وزیرہوا بازی نےکابینہ کو مطمئن کرنے کی کوشش کی،پائلٹس کی اہلیت اور ڈگریز کا معاملہ حساس ہے،فہم و فراست سے دیکھا جائے،کابینہ ارکان کےخدشات سامنےآنے پر وزیراعظم نےرپورٹ مانگ لی،وزیرخارجہ اس معاملےکو عالمی فورم پر بہترانداز میں ہینڈل کریں گے، بریفنگ