پشاور: وزیر اعلی نے سوات موٹر وے کے فیز ون کی آخری مراحل کے کام کا فضائی جائزہ لیا ، وزیر اعلی کو ایف ڈبلیو او اور پی کے ایچ اے حکام نے سوات موٹروے سے متعلق بریفنگ دی ، کرنل شیر خان انٹرچینج سے چکدرہ انٹر چینج تک فیزون بہت جلد مکمل کیا جائے گا، وزیر اعلی نے سوات موٹر وے کے باقی ماندہ کام کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments