Government Bans Social Media for govt. Employees

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کےپرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پربیان دینےپرپابندی عائد

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کےپرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیا پربیان دینےپرپابندی عائدکردی گئی-

پابندی خیبرپختونخوا حکومت کیجانب سےعائد کردی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری.

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا

کوئی بھی سرکاری عہدیدار یاافسر پرنٹ،الیکٹرانک اورسوشل میڈیاپر بیان نہیں دےگا،خلاف ورزی کرنے والے افسران اور عہدیداران کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.سرکاری ملازم سوائےسرکاری اجازت نامےکےکسی میڈیا پلیٹ فارم میں شرکت نہیں کرسکتا،سرکاری ملازمین پاکستان کے نظریے یا پالیسی کیخلاف اظہار خیال نہیں کرسکتے،مراسلہ

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع