images 21

وزیرٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا شاہ محمد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک(بنوں):انسداد دہشتگردی عدالت نے خیبر پختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کے عدم پیشی پر نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جاری کردیے ہے.

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم تین امپائرز کی توسیع کیلئے ہورہی ہے، عمران خان

میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک شاہ محمد اوربھائی پردہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے،الیکشن میں مدمقابل امیدوارپربارودی مواد سے حملہ ہواتھا ،دھماکے کا الزام صوبائی وزیراوران کے بھائی پرلگاتھا ۔

مزید پڑھیں:  لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد تائیوان اور ہنگری آمنے سامنے

وزیرٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کاکہنا ہے کہ عدالت پیشی کانوٹس موصول نہیں ہوا،عدم پیشی کی بنا پروارنٹ جاری کئے گئے.