Shah Mamad scaled 1

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کی ناقابل ضمانت وارنٹ کی گرفتاری منسوخ

ویب ڈیسک (پشاور):صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش، انسداد دہشت گردی عدالت نے ملک شاہ محمد وزیر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کردی، آئیندہ عدالتی پیشی 15 ستمبر کو ہوگی، ملک شاہ محمد وزیرکا کہنا تھا کہ
مخالفین کی جانب سے جھوٹی ایف آئی آر انتخابی مہم کے دوران درج ہے، ایف آئی اے تب درج ہے جب میں اور چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنوں میں انتحابی مہم میں مصروف تھے،عدالت کا احترام پاکستان تحریک انصاف کے منشور میں ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر گھر پہنچ گئے