انګور اډه 687x320 1 1

انگوراڈہ گیٹ تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ محرم الحرام کی وجہ سے دو روز کیلئے سیل کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  تیراہ میں جائیداد کے تنازعہ پرفائرنگ ،تین افراد جاں بحق