ویب ڈ یسک :نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اہم اجلاس طلب کیا گیا، ذرائع کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کی سفارشات پر غور ہوگا،ذرائع وزارت تعلیم کا کہنا تھا کہ این سی او سی تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی منظوری دے گی، وزیر تعلیم شفقت محمود تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلوں کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments