EhehxSIXkAEYnHZ

پاک فوج نےبھارتی فوج کاایک اورجاسوس ڈرون مارگرادیا

ویب ڈیسک(راولپنڈی): ڈی جی آئی ایس پی آر کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ جاسوسی کرنےوالےڈرون کوایل اوسی کے چکوٹھی سیکٹرپرگرایاگیا.

مزید پڑھیں:  امریکہ کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت سے انکار

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون500میٹرتک پاکستان کی حدودمیں داخل ہواتھا،رواں سال پاک فوج نےیہ11واں بھارتی ڈرون مار گرایا.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا