unnamed 55

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے، زلمے خلیل زاد 3 رکنی وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پراسلام آباد پہنچے، امریکی نمائندہ خصوصی دوحا سے براہ راست اسلام آباد پہنچے گئے،زرائع کے مطابق امریکی نمایندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد 3 رکنی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے، زلمے خلیل زاد وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے میں نور خان ایئر بیس پہنچے، زلمے خلیل زاد اعلی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  حکومت کی ججز کی عمر کے تعین کیلئے بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش