collision

صوابی میں افسوسناک ٹریفک حادثہ ۔2 طالبعلم جاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی):صوابی کوٹھا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، 2 طالبعلم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے، ذرائع کے مطابق لقمان اور عدنان موٹرسائیکل پر کالج جاتے ہوئے رکشہ کیساتھ ٹکر کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  غزہ :حماس کے جال میں پھنس کر 4اسرائیلی فوجی ہلاک