child abuse

مردان کے چائلڈ کورٹ کا کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزم کو سزا

ویب ڈسک (مردان) : مردان کے چائلڈ کورٹ نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کے مرتکب ملزم کو سزا سنا دی ، ملزم جان محمد نے 5سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا ، جرم ٹابت ھونے پر ملزم کو 14 سال قید بامشقت اور 10لاکھ جرمانے کی سزا سنائی ۔

مزید پڑھیں:  حکومت کی ججز کی عمر کے تعین کیلئے بار کونسلز کو کمیٹی بنانے کی پیش کش