114724614 fa19cf51 64ff 4861 97fa e49555c5b476

مولانا فضل الرحمان کے ساتھی موسی خان بلوچ احتساب عدالت میں پیش

ویب ڈیسک (پشاور): موالانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی موسی خان بلوچ احتساب عدالت میں پیش ہوئے، سابق ڈی ایف او موسی خان پر آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کا الزام ہے، احتساب عدالت نے موسی خان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، نیب خیبر پختونخوا نے موسی خان کے خلاف انکوائری کر رہا ہے، موسی خان جے یو آئی کی تحصیل امیر ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی