ویب ڈیسک (پشاور):پشاور سپریم کورٹ رجسٹری میں محکمہ پولیس میں بھرتی سے متعلق کیس، چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے پہلا کیس جاری کردیا، مردان کے قیصر خان نے محکمہ پولیس میں انسپکٹر لیگل کیلئے کیس کیا تھا، وکیل درخواستگزار کا کہنا تھا کہ میرٹ میں دوسرے نمبر پر تھا، پہلے نمبر والے شخص کے پاس دو ڈومیسائل ہے، قانون کی مطابق ایک سال کسی ضلع میں گزرنے کے بعد اسی جگہ کا ڈومیسائل بن سکتا ہے، دوسرا ڈومیسائل کے بعد پہلا ڈومیسائل خود ختم ہوجاتا ہے،عدالت نے کیس خارج کردیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments