imran 1579187267

بے سہارا اور کمزور افراد کی ضروریات کو پورا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے- وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیرِا عظم عمران خان کی زیر صدارت پناہ گاہوں کی اپ گریڈیشن اور بہترین سہولتوں سے آراستہ مفصل نیٹ ورک کے قیام کے حوالے سے اجلاس، معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترکی اسلام آباد میں پناہ گاہوں میں سہولیا ت کے بارے میں تفصیلی بریفنگ، بے سہارا اور کمزور افراد کی ضروریات کو پورا کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے اور اس ضمن میں حکومت ہر ممکن کوشش کرے گی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ