ویب ڈیسک(چارسدہ): ڈپٹی کمشنر چارسدہ نے چارسدہ ضلع کے پندرہ علاقوں میں غیرقانونی مائیننگ پر پابندی لگا دی۔ پابندی دفعہ 144 کے تحت ایک ماہ کے لیے لگا دی گئی ۔غیر قانونی مائننگ پر بابندی اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ مائننگ چارسدہ اور مہمند ایجنسی کے شکایات پر لگا دی ھے۔ غیر قانونی مائننگ سے سر کاری خزانے کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments