img 1569566104

وزیراعظم پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیں فرانس جب تک مسلم امہ سے معافی نہیں مانگتا سفیر کو واپس نہ لائیں۔ سینیٹر سراج الحق

ویب ڈیسک(اسلام باد):سینیٹ میں فرانس میں گستاخانہ کی تشہیر پر ایوان میں قرارداد پر سینیٹر سراج الحق کا اظہار خیال، وزیراعظم پاکستان فرانس کے سفیر کو ملک بدر کردیں فرانس جب تک مسلم امہ سے معافی نہیں مانگتا سفیر کو واپس نہ لائیں، حکومت فوری طور پر آو آئی سے کا اجلاس بلایا جائے اور فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے.

مزید پڑھیں:  قومی ترانےکی بے توقیری پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں قرار داد جمع